: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی د ہلی 4 جو ن ( ایجنسیز) محکمہ مو سمیا ت نے کہا کہ ما نسو ن و قت پر آ ئے گا اور تو قع ہے کہ وہ 48 گھنٹو ں کے اندر کیر الا سے ٹکرا ئے گا ۔ ا نڈین میٹر و لو جیکل ڈ پا رٹمنٹ نے ایک بیا ن
میں کہا کہ کیر الا میں ما نسو ن کی آ مد کے لئے حا لا ت سا ز گا ر ہیں او ر ا گلے 48 گھنٹو ں کے دو را ن مز ید علا قو ں میں بھی پیش ر فت کر ے گا ۔ تو قع ہے کہ ہند و ستا ن میں ا س سا ل ما نسو ن معمو ل سے کم ر ہے گا اور 95 فیصد با ر ش کی پیش قیا سی کی گئی ہے۔